آرنیکا کا ہومیوپیتھی استعمال
آرنیکا کا ہومیو پیتھی استعمال آرنیکا مونٹانا کو پہاڑی تمباکو کے نام سے بھی موسوم کیا جاتا ہے۔ آرنیکا کا تعلق گل داؤدی خاندان سے ہے اور یہ ایک زہریلا پھولدار پودا ہے جس پر پیلے رنگ کے بڑے سائز کے پھول لگتے ہیں۔پودے کا قد تقریباً 18–60 سینٹی میٹر ،پتے سبز اور بیضوی گول ہوتے ہیں۔ وسظی یورپ میں
Read More